جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا (اور) عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا
- إِنَّ ٱلَّذِينَ فَتَنُوا۟ ٱلْمُؤْمِنِينَ وَٱلْمُؤْمِنَـٰتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا۟ فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ ٱلْحَرِيقِ ﴿١٠﴾
| لفظ | معنی |
|---|---|
| إِنَّ | بیشک |
| ٱلَّذِينَ | وہ لوگ |
| فَتَنُوا۟ | جنہوں نے آزمائش میں ڈالا |
| ٱلْمُؤْمِنِينَ | مومن مردوں کو |
| وَٱلْمُؤْمِنَـٰتِ | اور مومن عورتوں کو |
| ثُمَّ | پھر |
| لَمْ | نہیں |
| يَتُوبُوا۟ | انہوں نے توبہ کی |
| فَلَهُمْ | تو ان کے لئے |
| عَذَابُ | عذاب ہے |
| جَهَنَّمَ | جہنم کا |
| وَلَهُمْ | اور ان کے لئے |
| عَذَابُ | عذاب ہے |
| ٱلْحَرِيقِ | جلنے کا |