جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو اگلے لوگوں کے افسانے ہیں
- إِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِ ءَايَـٰتُنَا قَالَ أَسَـٰطِيرُ ٱلْأَوَّلِينَ ﴿١٣﴾
| لفظ | معنی |
|---|---|
| إِذَا | جب |
| تُتْلَىٰ | پڑھی جاتی ہے |
| عَلَيْهِ | اس پر |
| ءَايَـٰتُنَا | ہماری آیات |
| قَالَ | کہتا ہے |
| أَسَـٰطِيرُ | کہانیاں ہیں |
| ٱلْأَوَّلِينَ | پہلوں کی |