دیکھو یہ جو (اعمال بد) کرتے ہیں ان کا ان کے دلوں پر زنگ بیٹھ گیا ہے
- كَلَّا ۖ بَلْ ۜ رَانَ عَلَىٰ قُلُوبِهِم مَّا كَانُوا۟ يَكْسِبُونَ ﴿١٤﴾
| لفظ | معنی |
|---|---|
| كَلَّا ۖ | ہرگز نہیں |
| بَلْ ۜ | بلکہ |
| رَانَ | زنگ چڑھ گیا ہے |
| عَلَىٰ | پر |
| قُلُوبِهِم | ان کے دلوں (پر) |
| مَّا | جو کچھ |
| كَانُوا۟ | ہیں وہ |
| يَكْسِبُونَ | کمائی کرتے |