بےشک یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے اوٹ میں ہوں گے
- كَلَّآ إِنَّهُمْ عَن رَّبِّهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوبُونَ ﴿١٥﴾
| لفظ | معنی |
|---|---|
| كَلَّآ | ہرگز نہیں |
| إِنَّهُمْ | بیشک وہ |
| عَن | سے |
| رَّبِّهِمْ | اپنے رب (سے) |
| يَوْمَئِذٍۢ | اس دن |
| لَّمَحْجُوبُونَ | البتہ حجاب میں رکھے جانے والے ہیں |