اور اہل کتاب جو متفرق (و مختلف) ہوئے ہیں تو دلیل واضح آنے کے بعد( ہوئے ہیں)
- وَمَا تَفَرَّقَ ٱلَّذِينَ أُوتُوا۟ ٱلْكِتَـٰبَ إِلَّا مِنۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ ٱلْبَيِّنَةُ ﴿٤﴾
| لفظ | معنی |
|---|---|
| وَمَا | اور نہیں |
| تَفَرَّقَ | تفرقہ کیا |
| ٱلَّذِينَ | ان لوگوں نے |
| أُوتُوا۟ | جو دیئے گئے |
| ٱلْكِتَـٰبَ | کتاب |
| إِلَّا | مگر |
| مِنۢ | کے |
| بَعْدِ | بعد اس کے |
| مَا | جو |
| جَآءَتْهُمُ | آئی ان کے پاس |
| ٱلْبَيِّنَةُ | واضح بیان/واضح نصیحت/ واضح چیز |