اور ان کو حکم تو یہی ہوا تھا کہ اخلاص عمل کے ساتھ خدا کی عبادت کریں (اور) یکسو ہو کراورنماز پڑھیں اور زکوٰة دیں اور یہی سچا دین ہے
- وَمَآ أُمِرُوٓا۟ إِلَّا لِيَعْبُدُوا۟ ٱللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ ٱلدِّينَ حُنَفَآءَ وَيُقِيمُوا۟ ٱلصَّلَوٰةَ وَيُؤْتُوا۟ ٱلزَّكَوٰةَ ۚ وَذَٰلِكَ دِينُ ٱلْقَيِّمَةِ ﴿٥﴾
| لفظ | معنی |
|---|---|
| وَمَآ | اور نہیں |
| أُمِرُوٓا۟ | وہ حکم دیئے گئے تھے |
| إِلَّا | مگر |
| لِيَعْبُدُوا۟ | یہ کہ وہ عبادت کرتے |
| ٱللَّهَ | اللہ کی |
| مُخْلِصِينَ | خالص کرتے ہوئے |
| لَهُ | اس کے لئے |
| ٱلدِّينَ | دین کو |
| حُنَفَآءَ | یکسو ہوکر |
| وَيُقِيمُوا۟ | اور وہ قائم کرتے |
| ٱلصَّلَوٰةَ | نماز |
| وَيُؤْتُوا۟ | اور ادا کرتے |
| ٱلزَّكَوٰةَ ۚ | زکوٰۃ |
| وَذَٰلِكَ | اور یہ ہے |
| دِينُ | دین |
| ٱلْقَيِّمَةِ | درست |