ان کا صلہ ان کے پروردگار کے ہاں ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ابدالاباد ان میں رہیں گے۔ خدا ان سے خوش اور وہ اس سے خوش۔ یہ (صلہ) اس کے لیے ہے جو اپنے پروردگار سے ڈرتا رہا
- جَزَآؤُهُمْ عِندَ رَبِّهِمْ جَنَّـٰتُ عَدْنٍ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا ٱلْأَنْهَـٰرُ خَـٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًا ۖ رَّضِىَ ٱللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا۟ عَنْهُ ۚ ذَٰلِكَ لِمَنْ خَشِىَ رَبَّهُۥ ﴿٨﴾
| لفظ | معنی |
|---|---|
| جَزَآؤُهُمْ | ان کی جزا |
| عِندَ | پاس |
| رَبِّهِمْ | ان کے رب کے |
| جَنَّـٰتُ | باغات |
| عَدْنٍۢ | ہمیشگی کے |
| تَجْرِى | بہتی ہیں |
| مِن | سے |
| تَحْتِهَا | ان کے نیچے سے |
| ٱلْأَنْهَـٰرُ | نہریں |
| خَـٰلِدِينَ | ہمیشہ رہنے والے ہیں |
| فِيهَآ | اس میں |
| أَبَدًۭا ۖ | ہمیشہ ہمیشہ |
| رَّضِىَ | راضی ہوگیا |
| ٱللَّهُ | اللہ |
| عَنْهُمْ | ان سے |
| وَرَضُوا۟ | اور وہ راضی ہوگئے |
| عَنْهُ ۚ | اس سے |
| ذَٰلِكَ | یہ |
| لِمَنْ | واسطے اس کے ہے جو |
| خَشِىَ | ڈرتا ہو |
| رَبَّهُۥ | اپنے رب سے |