(اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ تمام خلقت سے بہتر ہیں
- إِنَّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ أُو۟لَـٰٓئِكَ هُمْ خَيْرُ ٱلْبَرِيَّةِ ﴿٧﴾
| لفظ | معنی |
|---|---|
| إِنَّ | بیشک |
| ٱلَّذِينَ | وہ لوگ |
| ءَامَنُوا۟ | جو ایمان لائے |
| وَعَمِلُوا۟ | اور انہوں نے عمل کئے |
| ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ | اچھے |
| أُو۟لَـٰٓئِكَ | یہی لوگ |
| هُمْ | وہ |
| خَيْرُ | بہترین |
| ٱلْبَرِيَّةِ | مخلوق ہیں |