جس دن روح (الامین) اور فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی بول نہ سکے گا مگر جس کو (خدائے رحمٰن) اجازت بخشے اور اس نے بات بھی درست کہی ہو
- يَوْمَ يَقُومُ ٱلرُّوحُ وَٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ صَفًّا ۖ لَّا يَتَكَلَّمُونَ إِلَّا مَنْ أَذِنَ لَهُ ٱلرَّحْمَـٰنُ وَقَالَ صَوَابًا ﴿٣٨﴾
| لفظ | معنی |
|---|---|
| يَوْمَ | جس دن |
| يَقُومُ | قیام کریں گے |
| ٱلرُّوحُ | روح/ روح الامین |
| وَٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ | اور فرشتے |
| صَفًّۭا ۖ | صف در صف |
| لَّا | نہ |
| يَتَكَلَّمُونَ | کلام کرسکیں گے/ نہ بات کرسیں گے |
| إِلَّا | مگر |
| مَنْ | جس کو |
| أَذِنَ | اجازت دے |
| لَهُ | اس کے لئے |
| ٱلرَّحْمَـٰنُ | رحمن |
| وَقَالَ | اور وہ کہے |
| صَوَابًۭا | درست بات |