یہ دن برحق ہے۔ پس جو شخص چاہے اپنے پروردگار کے پاس ٹھکانہ بنا ئے
- ذَٰلِكَ ٱلْيَوْمُ ٱلْحَقُّ ۖ فَمَن شَآءَ ٱتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ مَـَٔابًا ﴿٣٩﴾
| لفظ | معنی |
|---|---|
| ذَٰلِكَ | یہ ہے |
| ٱلْيَوْمُ | دن |
| ٱلْحَقُّ ۖ | برحق |
| فَمَن | پس جو کوئی |
| شَآءَ | چاہے |
| ٱتَّخَذَ | بنالے |
| إِلَىٰ | طرف |
| رَبِّهِۦ | اپنے رب کی |
| مَـَٔابًا | ٹھکانہ |