اسباقسورۃ النبإ — حصہ ٨کوئز

ہم نے تم کو عذاب سے جو عنقریب آنے والا ہے آگاہ کر دیا ہے جس دن ہر شخص ان (اعمال) کو جو اس نے آگے بھیجے ہوں گے دیکھ لے گا اور کافر کہے گا کہ اے کاش میں مٹی ہوتا

  • إِنَّآ أَنذَرْنَـٰكُمْ عَذَابًا قَرِيبًا يَوْمَ يَنظُرُ ٱلْمَرْءُ مَا قَدَّمَتْ يَدَاهُ وَيَقُولُ ٱلْكَافِرُ يَـٰلَيْتَنِى كُنتُ تُرَٰبًۢا ﴿٤٠﴾
لفظمعنی
إِنَّآبیشک ہم نے
أَنذَرْنَـٰكُمْخبردار کیا ہم نے تم کو
عَذَابًۭاعذاب سے
قَرِيبًۭاقریبی
يَوْمَجس دن
يَنظُرُدیکھے گا
ٱلْمَرْءُانسان
مَاجو
قَدَّمَتْآگے بھیجا
يَدَاهُاس کے دونوں ہاتھوں نے
وَيَقُولُاور کہے گا
ٱلْكَافِرُکافر
يَـٰلَيْتَنِىاے کاش کہ میں
كُنتُمیں ہوتا
تُرَٰبًۢامٹی/خاک

سبق کھل رہا ہے...

إِنَّآ أَنذَرْنَـٰكُمْ عَذَابًا قَرِيبًا يَوْمَ يَنظُرُ ٱلْمَرْءُ مَا قَدَّمَتْ يَدَاهُ وَيَقُولُ ٱلْكَافِرُ يَـٰلَيْتَنِى كُنتُ تُرَٰبًۢا ﴿٤٠﴾

سورۃ النبإ — حصہ ٨