اسباقخاص کی دلالت کے فقہی نتائج اور عام کی دو صورتیںکوئز

أيما امرأة نكحت نفسها بغير إذن وليها فنكاحها باطل باطل باطل
جو عورت اپنے ولی کی اجازت کے بغیر اپنا نکاح کرے، اس کا نکاح باطل ہے، باطل ہے، باطل ہے۔

اس روایت کو ولی کی اجازت کے مسئلے میں پیش کیا جاتا ہے۔ اس کی دلالت کا تعلق نکاح کے درست ہونے کی شرط سے ہے، جبکہ قرآنی عبارت میں نکاح کی نسبت عورت کی طرف آئی ہے۔

اصولی سوال: کیا حدیث تمام بالغ عورتوں کی ہر صورت پر لاگو ہوگی، یا دوسری دلیل اور کسی معتبر تخصیص کے ساتھ اس کا دائرہ متعین ہوگا؟

یہ اختلاف نصوص کے انکار پر مبنی نہیں، بلکہ ان کی دلالت، حدودِ اطلاق اور باہمی تطبیق کے متعلق ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

بغیر ولی نکاح اور حدیث کا مفہوم

خاص کی دلالت کے فقہی نتائج اور عام کی دو صورتیں