«والنهي لغة: قول القائل لغيره على سبيل الاستعلاء: لا تفعل»
لغت میں نہی یہ ہے کہ کہنے والا دوسرے کو برتری کے انداز میں کہے: یہ کام نہ کرو۔
«واصطلاحاً: إلزام ترك الفعل على الغير»
اصطلاح میں دوسرے پر کسی فعل کا چھوڑنا لازم کرنا نہی کہلاتا ہے۔
«ولا تقربوا الزنا»
زنا کے قریب بھی نہ جاؤ۔
یہاں منع کا تعلق کسی فعل سے باز رہنے کے مطالبے سے ہے۔ امر فعل کے وجود کا تقاضا کرتا ہے، جبکہ نہی ممنوع فعل سے اجتناب کا۔