تعبیرمقصودہدایتِ بیانراہِ حق واضح کرناہدایتِ توفیققبولِ حق کا بالفعل حصولاضلال بطریقِ تسبیبباطل کی طرف اکساناخلقِ ضلالتحالتِ گمراہی کا پیدا کیا جانا
ہدایت و اضلال کے الفاظ مختلف نسبتوں میں استعمال ہوتے ہیں۔ ہر نسبت میں فاعل کا کام ایک سا نہیں۔ اللہ کی خالقیت اور رسول کی تبلیغ کو ایک ہی معنی میں محدود کردینا قرآنی استعمالات کے فرق کو مٹا دیتا ہے۔
مثال کے طور پر داعی کی صحیح دعوت مؤثر سبب بن سکتی ہے، مگر اس دعوت کو قبول کرنے کی ہر حالت بھی بذاتِ خود داعی کی مخلوق نہیں۔