اسباقعہدِ اَلَسْت، علمِ الٰہی اور اعمال کا خاتمہکوئز

اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے کہ کون اپنے اختیار سے نیک عمل کرے گا اور کون اپنے اختیار سے برے عمل کرے گا۔ اسی طرح یہ بھی اس کے علم میں ہے کہ کون جنت میں جائے گا اور کون جہنم میں۔

بندے کا عمل دنیا میں اپنے وقت پر ظاہر ہوتا ہے، لیکن اس کا ظہور اللہ تعالیٰ کے لیے کسی نئی بات کے معلوم ہونے کا سبب نہیں بنتا۔ یہ اعمال پہلے ہی اس کے علم میں ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

بندے کے اعمال اور علمِ الٰہی

عہدِ اَلَسْت، علمِ الٰہی اور اعمال کا خاتمہ