وَكُلٌّ مُيَسَّرٌ لِمَا خُلِقَ لَهُ
اور ہر شخص کے لیے وہ کام آسان کر دیا جاتا ہے جس کے لیے اسے پیدا کیا گیا۔
جس کے متعلق اللہ تعالیٰ کے علم میں ہے کہ وہ نیک اعمال کرے گا، اسے نیکی کے اسباب میسر ہوتے ہیں؛ اور جس کے متعلق برے اعمال کا علم ہے، اس کے سامنے ان اعمال کے اسباب آتے ہیں۔ بندے کا اختیار اور اس کے اعمال اسی دنیا میں ظاہر ہوتے ہیں۔