أَلَا إِنَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ مُحِيطٌ
آگاہ رہو! وہ ہر چیز کو گھیرے ہوئے ہے۔ (فصلت: 54)
احاطہ کی اس نسبت سے اللہ تعالیٰ کی کمالِ قدرت، علم اور ذات کی شان ثابت ہوتی ہے۔ ہر مخلوق اس کے علم و اختیار کے ماتحت ہے؛ کسی شے کا اس کی قدرت یا علم سے باہر ہونا ممکن نہیں۔