وَاللَّهُ مُحِيطٌ بِالْكَافِرِينَ
اور اللہ تعالیٰ کافروں کو گھیرے ہوئے ہے۔
اللہ تعالیٰ کا احاطہ اپنی مخلوق کو محیط ہونے کی خبر ہے، مگر اس سے جسمانی اتصال اور ایسی کیفیت لازم نہیں آتی جس میں ایک جسم دوسرے کو گھیرے۔ اس احاطے کا تعلق اللہ تعالیٰ کی شانِ علم، قدرت اور ذات کے کمال سے ہے۔