علم، قدرت اور دیگر صفات اللہ تعالیٰ کی ذات سے جدا نہیں۔
مولانا عبد الحق حقانیؒ اور مفتی محمد فریدؒ کی توضیحات میں قرب و معیت کو اس طرح بیان کیا جاتا ہے کہ معیتِ علمی ثابت ہو اور معیتِ ذاتی کی نفی لازم نہ آئے۔ جس طرح ذات اور صفات میں جدائی نہیں، اسی طرح کمالِ علم کے ذکر سے ذات کے کمال کا انکار نہیں ہوتا۔