مُحِيطٌ بِكُلِّ شَيْءٍ وَفَوْقَهُ وَقَدْ أَعْجَزَ عَنِ الْإِحَاطَةِ خَلْقَهُ
اللہ تعالیٰ ہر چیز کو گھیرے ہوئے ہے، اس سے برتر ہے، اور اس نے مخلوق کو اپنے احاطے سے عاجز کر دیا ہے۔
اللہ تعالیٰ کے لیے احاطہ ثابت ہے، جبکہ مخلوق اللہ تعالیٰ کا مکمل احاطہ نہیں کر سکتی۔ مخلوق کے محدود علم اور قدرت کو اللہ تعالیٰ کے غیر محدود کمال پر قیاس نہیں کیا جاتا۔