احاطۂ ذاتی، قربِ ذاتی، معیتِ ذاتی
ذاتِ باری تعالیٰ کے لیے یہ نسبتیں ثابت کی جاتی ہیں۔
احاطۂ علمی، قربِ علمی، معیتِ علمی
اللہ تعالیٰ کے علم اور صفات کے اعتبار سے بھی یہ معانی ثابت ہیں۔
لفظ «یُحِيطُ» کا تعلق اللہ تعالیٰ کی ذات سے ہے، اور «هُوَ» کی ضمیر بھی اسی ذات کی طرف لوٹتی ہے۔ لہٰذا ان الفاظ کو محض جسمانی گھیراؤ سمجھنا بھی درست نہیں اور بلا دلیل ان کی نفی کرنا بھی درست نہیں۔