اسباقوجه إفادة الجميع القصر — دلالتِ حصر اور مستثنیٰ منہ کی تقدیرکوئز

إِفْرَادًا وَقَلْبًا وَتَعْيِينًا
قصرِ افراد، قصرِ قلب اور قصرِ تعیین کے اعتبار سے۔

«غير» کے ذریعے حصر کی وجہ الگ ہے اور مخاطب کے اعتقاد کے مطابق اس کا بلاغی مقصد الگ۔ اگر مخاطب دو صفات کو جمع سمجھتا ہو تو اس کی اصلاح افراد ہے؛ خلافِ واقع نسبت مانتا ہو تو اس کی الٹ قلب ہے؛ دو احتمال میں تردد ہو تو تعیین ہے۔

اسلوب کا لفظ اکیلا یہ نہیں بتاتا کہ تینوں میں سے کون سی غرض مراد ہے۔ حالِ مخاطب جاننے کے بعد غرض متعین ہوتی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

«غير» کے ساتھ قصرِ افراد، قلب اور تعیین

وجه إفادة الجميع القصر — دلالتِ حصر اور مستثنیٰ منہ کی تقدیر