اسباقالاقتباس والتضمين: اقتباسِ قرآن و حدیث اور تضمینِ شعرکوئز

أما الاقتباس فهو أن يضمن الكلام نظما كان أو نثرا شيئا من القرآن أو الحديث، لا على أنه منه
اقتباس یہ ہے کہ نثر یا شعر میں قرآن یا حدیث کا کوئی حصہ اس انداز سے شامل کیا جائے کہ اسے باقاعدہ قرآنی یا حدیثی نقل کے طور پر پیش نہ کیا جا رہا ہو۔

يضمن الكلام سے مراد نئی عبارت میں شامل کرنا ہے؛ نظما كان أو نثرا دونوں اسالیب کو محیط ہے؛ اور لا على أنه منه بتاتا ہے کہ استعمال میں صریح نقل و حوالہ مقصود نہیں۔

اس تعریف کے تحت مختصر فقرہ بھی کافی ہوسکتا ہے؛ پورا آیت یا پوری روایت نقل کرنا لازم نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

اقتباس کی اصطلاحی تعریف

الاقتباس والتضمين: اقتباسِ قرآن و حدیث اور تضمینِ شعر