أَدِبْسٌ فِي الْإِنَاءِ أَمْ عَسَلٌ
کیا برتن میں دبْس ہے یا شہد؟
یہاں فرض کیا جا رہا ہے کہ برتن میں ایک چیز موجود ہے۔ سوال یہ نہیں کہ نسبتِ وجود صحیح ہے یا نہیں، بلکہ یہ ہے کہ موجود چیز کی حقیقت «دبس» ہے یا «عسل»۔
اس لیے مقصودِ اصلی کسی جزو کا تصور و تعین ہے۔ مناسب جواب «دبس» یا «عسل» ہوگا۔ لفظِ «أم» یہاں دو معلوم متبادل سامنے لا کر وہ جزو نمایاں کرتی ہے جس کے بارے میں دریافت ہے۔