اسباقباب صلاة المسافر: مسافتِ سفر، قصر، اقامت اور قضاکوئز

وَمَنْ فَاتَتْهُ صَلَاةٌ فِي السَّفَرِ: قَضَاهَا فِي الْحَضَرِ رَكْعَتَيْنِ.
ترجمہ: جس کی نماز سفر میں فوت ہوئی، وہ حضر میں اس کی قضا دو رکعت پڑھے گا۔

چار رکعت والی نماز سفر کی حالت میں فوت ہوئی تو اس وقت اس کے ذمہ دو رکعت فرض ثابت تھا۔ وطن واپسی سے اس فوت شدہ فرض کی مقررہ تعداد چار نہیں ہو جاتی۔

سبق کھل رہا ہے...

سفر میں فوت نماز کی قضا حضر میں

باب صلاة المسافر: مسافتِ سفر، قصر، اقامت اور قضا