وَكَذَلِكَ الْمَفْعُولُ بِهِ، نَحْوُ: «هَذَا زَيْدٌ قَائِمًا»؛ فَإِنَّ مَعْنَاهُ: الْمُشَارُ إِلَيْهِ قَائِمًا هُوَ زَيْدٌ.
ترجمہ: اسی طرح مفعول بھی معنوی ہو سکتا ہے، جیسے: یہ زید ہے جو کھڑا ہے۔ اس کا مفہوم ہے: جس کی طرف کھڑی حالت میں اشارہ کیا گیا، وہ زید ہے۔
«قَائِمًا» کا تعلق هَذَا سے ہے؛ اشارہ جس شخص کی طرف ہوا، اس کی حالت بیان ہوتی ہے۔