اسباقمفعول بہ: تعریف، تقدیم اور حذفِ فعلکوئز

تعریف: جس پر فاعل کا فعل واقع ہو۔
تقدیم: مفعول بہ فاعل سے پہلے بھی آ سکتا ہے۔
حذفِ جائز: قرینہ ہو تو فعل حذف کیا جا سکتا ہے۔
حذفِ واجب: سماعی، تحذیر، اشتغال، منادیٰ — چار مقامات۔

ہر مثال میں پہلے فعل، پھر فاعل اور مفعول اور آخر میں عاملِ محذوف کی ضرورت دیکھیں۔

سبق کھل رہا ہے...

مفعول بہ: سبق کا حاصل

مفعول بہ: تعریف، تقدیم اور حذفِ فعل