جَلَسْتُ خَلْفَكَ
ترجمہ: میں تمہارے پیچھے بیٹھا۔
جَلَسْتُ: فعلِ ماضی، تاءِ فاعل سے متصل، مبنی بر سکون؛ «تُ» فاعل۔
خَلْفَ: ظرفِ مکان مبہم، منصوب بالفتحہ، مضاف، فعل سے متعلق۔
كَ: ضمیر متصل، محلِ جر میں مضاف الیہ۔
لفظ «خَلْفَ» کا سوال ہے: کہاں بیٹھا؟ یہی ظرف کو پہچاننے کا طریقہ ہے۔