أُسْنِدَ إِلَيْهِ — ترجمہ: اس کی طرف نسبت کی گئی۔
اسناد کا مطلب ہے کہ جملے میں عمل یا خبر کو کسی اسم سے متعلق کیا جائے۔ قَامَ زَيْدٌ میں قیام زید کی طرف منسوب ہے۔ زَيْدٌ ضَارِبٌ أَبُوهُ عَمْرًا میں ضرب کی نسبت زید کی طرف نہیں، بلکہ اس کے والد أَبُوهُ کی طرف ہے؛ زید اس جملے کا مبتدا ہے۔