اسباقمستثنیٰ: متصل، منقطع اور اعراب کی چار صورتیںکوئز

«جَاءَنِي الْقَوْمُ إِلَّا حِمَارًا»
جَاءَنِي: فعلِ ماضی، نونِ وقایہ اور مفعولی ضمیر کے ساتھ۔
الْقَوْمُ: فاعل مرفوع۔
إِلَّا: اداتِ استثناء۔
حِمَارًا: مستثنیٰ منقطع منصوب، علامت فتحہ۔

اس جملے میں حمار کو قوم کا ایک فرد سمجھ کر بدل بنانا درست نہیں؛ یہی متصل و منقطع کا بنیادی فرق ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

منقطع کی ترکیب

مستثنیٰ: متصل، منقطع اور اعراب کی چار صورتیں