وَقَدْ يَكُونُ عَنْ غَيْرِ مِقْدَارٍ، نَحْوُ: «هَذَا خَاتَمٌ حَدِيدًا، وَسِوَارٌ ذَهَبًا».
ترجمہ: اور کبھی تمییز مقدار کے علاوہ کسی اور چیز کی وضاحت کرتی ہے، جیسے: یہ لوہے کی انگوٹھی اور سونے کا کنگن ہے۔
یہاں سوال «کتنا؟» نہیں، بلکہ کس چیز کا؟ ہے۔ «حديدًا» انگوٹھی کا مادہ اور «ذهبًا» کنگن کا مادہ واضح کرتا ہے۔