قَرَأْتُ كِتَابَ الطَّالِبِ الْمُجْتَهِدِ
ترجمہ: میں نے محنتی طالب علم کی کتاب پڑھی۔
الْمُجْتَهِدِ مجرور ہے، اس لیے یہاں الطَّالِبِ کی نعت ہے؛ کتاب کی نعت ہوتی تو الْمُجْتَهِدَ آتا۔
سبق کھل رہا ہے...
اضافت کے بعد صفت کس کی؟
درست ترکیب کا انتخاب: معنی، عامل اور قرینہ