قَرَأْتُ كِتَابَ الطَّالِبِ الْجَدِيدَ
ترجمہ: میں نے طالب علم کی نئی کتاب پڑھی۔
الْجَدِيدَ کتاب کی نعت منصوب ہے؛ اگر طالب علم کی صفت ہوتی تو الْجَدِيدِ ہوتا۔
دو عبارتوں میں فیصلہ آخری لفظ کے اعراب سے بدلتا ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
مضاف کی صفت بعد میں بھی آ سکتی ہے
درست ترکیب کا انتخاب: معنی، عامل اور قرینہ