كِتَابُ زَيْدٍ
ترجمہ: زید کی کتاب۔
كِتَابُ مضاف اور زَيْدٍ مضاف الیہ ہے۔
چونکہ زید اسمِ علم اور معرفہ ہے، اس سے اضافتِ معنوی کے ذریعے کتاب بھی معرفہ ہو گئی۔
سبق کھل رہا ہے...
پانچویں قسم: اضافتِ معنوی
كِتَابُ زَيْدٍ
ترجمہ: زید کی کتاب۔
كِتَابُ مضاف اور زَيْدٍ مضاف الیہ ہے۔
چونکہ زید اسمِ علم اور معرفہ ہے، اس سے اضافتِ معنوی کے ذریعے کتاب بھی معرفہ ہو گئی۔