لَوْ كَانَ فِيهِمَا آلِهَةٌ إِلَّا اللَّهُ لَفَسَدَتَا.
ترجمہ: اگر آسمان اور زمین میں اللہ کے سوا دوسرے معبود ہوتے تو دونوں کا نظام بگڑ جاتا۔
سورۃ الأنبياء، آیت 22 کا یہ جملہ کتاب میں لَوْ کی مثال ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
اصل قرآنی مثال: لَوْ
حروفِ شرط: إِنْ، لَوْ اور أَمَّا