لَوْ كَانَ فِيهِمَا آلِهَةٌ إِلَّا اللَّهُ لَفَسَدَتَا.
لَوْ: حرفِ شرط غیر جازم۔
كَانَ فِيهِمَا آلِهَةٌ إِلَّا اللَّهُ: جملۂ شرط۔
لَفَسَدَتَا: جوابِ لَوْ؛ لامِ جواب کے بعد فعلِ ماضی، الفِ تثنیہ فاعل ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
آیت میں شرط و جزا
حروفِ شرط: إِنْ، لَوْ اور أَمَّا