اسباقاسماءِ اشارہ — تعریف، صورتیں، اعراب اور استعمالکوئز

مَرَرْتُ بِهَذَا الطَّالِبِ.
ترجمہ: میں اس طالب علم کے پاس سے گزرا۔

مَرَرْتُ: فعل اور فاعل۔ بِـ: حرفِ جر۔ هَذَا: اسمِ اشارہ مبنی، محلِ جر میں۔ الطَّالِبِ: بدل یا عطفِ بیان، مجرور بالکسرہ۔

یہاں محلِ جر اور بعد والے اسم کے ظاہری کسرہ کا فرق سمجھیں۔

سبق کھل رہا ہے...

مَرَرْتُ بِهَذَا الطَّالِبِ

اسماءِ اشارہ — تعریف، صورتیں، اعراب اور استعمال