رَأَيْتُ هَذَا الطَّالِبَ.
ترجمہ: میں نے اس طالب علم کو دیکھا۔
رَأَيْتُ: فعلِ ماضی اور تاء فاعل۔ هَذَا: اسمِ اشارہ مبنی، محلِ نصب میں مفعول بہ۔ الطَّالِبَ: بدل یا عطفِ بیان، منصوب بالفتحہ۔
«هَذَا» کے آخر میں فتحہ ظاہر نہیں ہوئی، مگر اس کا نحوی محلِ نصب ہے۔