رَأَيْتُ هَذَيْنِ الطَّالِبَيْنِ.
ترجمہ: میں نے ان دونوں طالب علموں کو دیکھا۔
رَأَيْتُ: فعلِ ماضی اور تاء فاعل۔ هَذَيْنِ: مفعول بہ منصوب بالياء۔ الطَّالِبَيْنِ: بدل یا عطفِ بیان منصوب بالياء۔
اس جملے میں دونوں یائیں نصبِ مثنّٰی کی علامت ہیں، نہ کہ جر کی؛ حرفِ جر موجود نہیں۔