سَلَّمْتُ عَلَى هَذَيْنِ الطَّالِبَيْنِ.
ترجمہ: میں نے ان دونوں طالب علموں کو سلام کیا۔
سَلَّمْتُ: فعل اور فاعل۔ عَلَى: حرفِ جر۔ هَذَيْنِ: اسمِ اشارہ مجرور بالياء۔ الطَّالِبَيْنِ: بدل یا عطفِ بیان مجرور بالياء۔
شکل هَذَيْنِ نصب اور جر دونوں میں ایک جیسی ہے؛ عامل دیکھ کر اعراب طے کریں۔