هَؤُلَاءِ الطُّلَّابُ مُجْتَهِدُونَ.
ترجمہ: یہ طالب علم محنتی ہیں۔
هَؤُلَاءِ: مبتدا، اسمِ اشارہ مبنی، محلِ رفع میں۔ الطُّلَّابُ: بدل مرفوع بالضمہ۔ مُجْتَهِدُونَ: خبر مرفوع بالواو۔
هَؤُلَاءِ الطَّالِبَاتُ مُجْتَهِدَاتٌ.
ترجمہ: یہ طالبات محنتی ہیں۔ اسمِ اشارہ وہی رہا، مگر خبر مؤنث جمع ہوگئی۔