اسباقاسماءِ اشارہ — تعریف، صورتیں، اعراب اور استعمالکوئز

وَ«تَانِ» وَ«تَيْنِ» لِمُثَنَّاهُ.
ترجمہ: مؤنث مثنّٰی کے لیے «تان» اور «تَيْن» ہیں۔

هَاتَانِ رفع میں، جبکہ هَاتَيْنِ نصب اور جر میں آتا ہے۔ مثال: «هَاتَانِ طَالِبَتَانِ»؛ «رَأَيْتُ هَاتَيْنِ الطَّالِبَتَيْنِ»۔

سبق کھل رہا ہے...

مؤنث مثنّٰی

اسماءِ اشارہ — تعریف، صورتیں، اعراب اور استعمال