وَ«أُولَاءِ» بِالْمَدِّ وَالْقَصْرِ لِجَمْعِهِمَا.
ترجمہ: مذکر اور مؤنث دونوں کی جمع کے لیے «أُولَاءِ» ہے، جس کی مد اور قصر کی صورتیں مذکور ہیں۔
هَؤُلَاءِ الطُّلَّابُ: یہ طالب علم۔ هَؤُلَاءِ الطَّالِبَاتُ: یہ طالبات۔ اشارہ کا لفظ ایک ہی رہا، مشارٌ الیہ بدل گیا۔