وَتَتَّصِلُ بِأَوَاخِرِهَا حَرْفُ الْخِطَابِ.
ترجمہ: اسماءِ اشارہ کے آخر میں مخاطب کی نشاندہی کرنے والا حرف بھی متصل ہو سکتا ہے۔
«ذَاكَ» میں كَافِ خِطَاب مخاطب کے لیے ہے؛ جس شخص یا چیز کی طرف اشارہ ہے، اس کا جنس اور عدد الگ بات ہے۔ «ذَلِكَ» میں بھی کافِ خطاب ہے، اسمِ مجرور نہیں۔