وَهُوَ أَيْضًا خَمْسَةُ أَلْفَاظٍ لِسِتَّةِ مَعَانٍ.
ترجمہ: مخاطب کے لحاظ سے بھی پانچ لفظی صورتیں چھ معنوی حالتوں کے لیے آتی ہیں۔
كَ (مذکر واحد)، كِ (مؤنث واحد)، كُمَا (مثنّٰی دونوں جنس)، كُمْ (مذکر جمع)، كُنَّ (مؤنث جمع)۔ اس لیے كَافِ خطاب اور مشارٌ الیہ کی مطابقت الگ الگ سمجھیں۔