رَأَيْتُ إِبْرَاهِيمَ — میں نے ابراہیم کو دیکھا۔
رَأَيْتُ: فعلِ ماضی، تائے فاعل کے ساتھ؛ تُ ضمیر، محلِ رفع میں فاعل۔
إِبْرَاهِيمَ: مفعول بہ، منصوب، علامتِ نصب فتحۂ ظاہرہ، تنوین کے بغیر۔
لفظ کا فتحہ اس مثال میں علامتِ نصب ہے؛ اگلی مثال میں یہی فتحہ علامتِ جر ہوگا۔