اسباقاسبابِ منعِ صرف: عجمہ اور اس کی شرطیںکوئز

مَرَرْتُ بِإِبْرَاهِيمَ — میں ابراہیم کے پاس سے گزرا۔
مَرَرْتُ: فعلِ ماضی مع تائے فاعل؛ تاء محلِ رفع میں فاعل ہے۔
بِ: حرفِ جر۔
إِبْرَاهِيمَ: باء کی وجہ سے مجرور، مگر غیر منصرف ہونے کی بنا پر اس کے جر کی علامت کسرہ کے بجائے فتحہ ہے۔

نتیجہ: فتحہ دیکھ کر فوراً منصوب نہ کہیں؛ پہلے عامل معلوم کریں۔

سبق کھل رہا ہے...

ابراہیم: حالتِ جر کی مکمل ترکیب

اسبابِ منعِ صرف: عجمہ اور اس کی شرطیں