رفع: «جَاءَ أَحْمَدُ» — فاعل مرفوع بالضمہ۔
نصب: «رَأَيْتُ أَحْمَدَ» — مفعول بہ منصوب بالفتحہ۔
جر: «مَرَرْتُ بِأَحْمَدَ» — اسم مجرور بالفتحہ۔
لفظ «أَحْمَد» کی نحوی حالت بدلتی ہے، لیکن تنوین نہیں آتی۔ نصب و جر کی علامت شکل میں ایک جیسی ہونے کے باوجود علت مختلف ہے۔