اسباقفعلِ مضارع کے اعراب کی چار قسمیںکوئز

أَنْتَ تَكْتُبُ — أَنْتِ تَكْتُبِينَ
ترجمہ: تم مرد لکھتے ہو — تم عورت لکھتی ہو۔
تَكْتُبُ واحد مذکر مخاطب ہے: پہلی قسم۔
تَكْتُبِينَ واحد مؤنث مخاطبہ ہے: دوسری قسم۔
صرف شروع کی تاء دیکھ کر دونوں کو ایک قسم نہ سمجھیں۔

سبق کھل رہا ہے...

واحد مخاطب اور مخاطبہ کا فرق

فعلِ مضارع کے اعراب کی چار قسمیں