اسباقفعلِ مضارع کے اعراب کی چار قسمیںکوئز

هِيَ تَكْتُبُ — لَنْ تَكْتُبَ — لَمْ تَكْتُبْ
ترجمہ: وہ عورت لکھتی ہے — نہیں لکھے گی — اس نے نہیں لکھا۔
هِيَ تَكْتُبُ میں تاء کے باوجود آخر میں نون نہیں ہے؛ یہ پہلی قسم کی واحد شکل ہے۔
اسے أَنْتِ تَكْتُبِينَ سے الگ پہچانیے۔

سبق کھل رہا ہے...

واحد غائب مؤنث بھی پہلی قسم

فعلِ مضارع کے اعراب کی چار قسمیں